عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا صَلَاةَ بَعْدَ الصُّبْحِ حَتَّى تَرْتَفِعَ الشَّمْسُ وَلَا صَلَاةَ بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّى تَغِيبَ الشَّمْسُ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa‘id al-Khudri reported God’s Messenger as saying, “No prayer is to be said after the morning prayer until the sun rises, or after the afternoon prayer until the sun sets.”. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: فجر کے بعد سورج بلند ہونے تک اور عصر کے بعد سورج غروب ہونے تک کوئی نماز نہیں۔ (متفق علیہ)
