عربی (اصل)
عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ (وَالنَّجْمِ) فَسَجَدَ فِيهَا وَسَجَدَ مَنْ كَانَ مَعَهُ غَيْرَ أَنَّ شَيْخًا مِنْ قُرَيْشٍ أَخَذَ كَفًّا مِنْ حَصًى أَوْ تُرَابٍ فَرَفَعَهُ إِلَى جَبْهَتِهِ وَقَالَ: يَكْفِينِي هَذَا. قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: فَلَقَدْ رَأَيْتُهُ بَعْدُ قُتِلَ كَافِرًا. وَزَادَ الْبُخَارِيُّ فِي رِوَايَةٍ: وَهُوَ أُمَيَّةُ بْنُ خلف
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Mas'ud said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) recited "By the star”(Al-Qur’an; 53) prostrating himself when doing so, as did those who were with him with the exception of an old man of Quraish who took a handful of pebbles or dust and raised it to his forehead saying. "This is enough for me.” ‘Abdallah (i.e. Ibn Mas’ud) said that he later saw him killed as an infidel. (Bukhari and Muslim.) Bukhari added in a version that he was Umayya b. Khalaf.
اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سورۂ النجم پڑھی اور اس میں سجدہ کیا اور آپ کے ساتھ سب نے سجدہ کیا سوائے قریش کے ایک بوڑھے کے جس نے ایک مٹھی کنکریاں یا مٹی اٹھا کر اپنی پیشانی پر رکھی اور کہا: مجھے یہی کافی ہے۔ حضرت ابن مسعود فرماتے ہیں: بعد میں میں نے اسے کافر حالت میں مارا جاتا دیکھا۔ (بخاری)
