عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ (السَّجْدَةَ) وَنَحْنُ عِنْدَهُ فَيَسْجُدُ وَنَسْجُدُ مَعَهُ فَنَزْدَحِمُ حَتَّى مَا يَجِدُ أَحَدُنَا لِجَبْهَتِهِ مَوْضِعًا يَسْجُدُ عَلَيْهِ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar said:God’s Messenger was reciting as-Sajda (Al-Qur’an; 32) when we were with him. He was prostrating himself and we were doing so along with him, but we were so crowded that none of us could find a place for his forehead when prostrating himself. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سورۂ سجدہ کی تلاوت فرماتے تھے اور ہم آپ کے پاس ہوتے، آپ سجدہ کرتے اور ہم بھی آپ کے ساتھ سجدہ کرتے، اس قدر بھیڑ ہوتی کہ ہم میں سے کسی کو اپنی پیشانی رکھنے کی جگہ نہ ملتی۔ (متفق علیہ)
