عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم يَقُول: «مَنْ صَلَّى صَلَاةً يَشُكُّ فِي النُّقْصَانِ فَلْيُصَلِّ حَتَّى يشك فِي الزِّيَادَة» . رَوَاهُ أَحْمد
انگریزی ترجمہ
‘Abd ar-Rahman b. ‘Auf said that he heard God’s Messenger say,“If any of you prays a prayer and is in doubt whether it is deficient, he should go on praying till he begins to wonder whether he has not prayed too much.” Ahmad transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: جو شخص نماز پڑھے اور اسے کمی کا شک ہو تو اتنا پڑھتا رہے کہ اسے زیادتی کا شک ہونے لگے۔ (احمد)
