عربی (اصل)
وَعَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا قَامَ الْإِمَامُ فِي الرَّكْعَتَيْنِ فَإِنْ ذَكَرَ قَبْلَ أَنْ يَسْتَوِي قَائِما فليجلس وَإِنِ اسْتَوَى قَائِمًا فَلَا يَجْلِسْ وَلْيَسْجُدْ سَجْدَتَيِ السَّهْو» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ
انگریزی ترجمہ
Al-Mughira b. Shu'ba reported God’s Messenger as saying, “When an imam stands up at the end of two rak'as, if he remembers before standing straight up he should sit down, but if he stands straight up he must not sit down, but perform the two prostrations of forgetfulness.” Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب امام دو رکعات کے بعد کھڑا ہو جائے تو اگر سیدھا کھڑا ہونے سے پہلے یاد آ جائے تو بیٹھ جائے اور اگر سیدھا کھڑا ہو چکا ہو تو نہ بیٹھے بلکہ دو سجدے سہو کرے۔ (حضرت ابوداؤد، ابن ماجہ)
