عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: (إِنَّ فُقَرَاءَ الْمُهَاجِرِينَ أَتَوْا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا: قَدْ ذَهَبَ أَهْلُ الدُّثُورِ بِالدَّرَجَاتِ الْعُلَى وَالنَّعِيمِ الْمُقِيمِ فَقَالَ وَمَا ذَاكَ قَالُوا يُصَلُّونَ كَمَا نُصَلِّي وَيَصُومُونَ كَمَا نَصُومُ وَيَتَصَدَّقُونَ وَلَا نَتَصَدَّقُ وَيُعْتِقُونَ وَلَا نُعْتِقُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَفَلَا أُعَلِّمُكُمْ شَيْئًا تُدْرِكُونَ بِهِ مَنْ سَبَقَكُمْ وَتَسْبِقُونَ بِهِ مَنْ بَعْدَكُمْ وَلَا يَكُونُ أَحَدٌ أَفْضَلَ مِنْكُمْ إِلَّا مَنْ صَنَعَ مِثْلَ مَا صَنَعْتُمْ» قَالُوا بَلَى يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ: «تُسَبِّحُونَ وَتُكَبِّرُونَ وَتَحْمَدُونَ دُبُرَ كُلِّ صَلَاةٍ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ مَرَّةً» . قَالَ أَبُو صَالِحٍ: فَرَجَعَ فُقَرَاءُ الْمُهَاجِرِينَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا سَمِعَ إِخْوَانُنَا أَهْلُ الْأَمْوَالِ بِمَا فَعَلْنَا فَفَعَلُوا مِثْلَهُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «ذَلِك فضل الله يؤته من يَشَاء» . وَلَيْسَ قَوْلُ أَبِي صَالِحٍ إِلَى آخِرِهِ إِلَّا عِنْدَ مُسْلِمٍ وَفِي رِوَايَةٍ لِلْبُخَارِيِّ: «تُسَبِّحُونَ فِي دُبُرَ كُلِّ صَلَاةٍ عَشْرًا وَتَحْمَدُونَ عَشْرًا وَتُكَبِّرُونَ عشرا» . بدل ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira told of the poor Emigrants coming to God’s Messenger and saying, “The possessors of great wealth have obtained all the highest grades and lasting bliss.” When he asked what they meant they replied, “They pray as we do, they fast as we do, they give alms but we do not, and they set slaves free but we do not.” So God’s Messenger said, “Shall I not teach you something by which you will catch up on those who have preceded you and get ahead of those who come after you, only those who do as you do being more excellent than you?” On their replying, “Certainly, Messenger of God,” he said, “Extol God, declare His greatness, and praise Him thirty-three times after every prayer.” Abu Salih (upon him be peace) said that the poor Emigrants returned to God’s Messenger saying, “Our brethren, the possessors of property, have heard what we have done, and they have done the same,” to which he replied, “That is God’s grace, which He gives to whom He wishes.” (Al-Qur’an; 5:54; 57:21; 62:4.) (Bukhari and Muslim) What Abu Salih said is given up to the end only by Muslim. A version has, “Extol God ten times after every prayer, praise Him ten times, and declare His greatness ten times,” instead of thirty-three times given by Bukhari.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: غریب مہاجرین رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا: مال والوں نے سب اونچے درجات اور دائمی نعمتیں لے لیں۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا: وہ کیسے؟ عرض کیا: وہ نماز بھی پڑھتے ہیں جیسے ہم پڑھتے ہیں، روزے بھی رکھتے ہیں جیسے ہم رکھتے ہیں لیکن وہ صدقہ بھی کرتے ہیں اور ہم نہیں کر سکتے اور غلام بھی آزاد کرتے ہیں اور ہم نہیں کر سکتے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تمہیں ایسی چیز نہ بتاؤں جس سے تم ان لوگوں کو پا لو جو تم سے آگے نکل گئے اور تم سے کوئی آگے نہ نکل سکے سوائے اس کے جو یہی عمل کرے؟ ہر نماز کے بعد تینتیس بار سبحان اللہ، تینتیس بار الحمد للہ اور تینتیس بار اللہ اکبر کہو۔ (بخاری و مسلم)
