عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا مِنْ أَحَدٍ يُسَلِّمُ عَلَيَّ إِلَّا رَدَّ اللَّهُ عَلَيَّ رُوحِي حَتَّى أَرُدَّ عَلَيْهِ السَّلَامُ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي الدَّعَوَاتِ الْكَبِيرِ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “No one will express a greeting to me without God restoring my spirit to me so that I may respond to his greeting.” It is transmitted by Abu Dawud and by Baihaqi in ad-da'awat al-kabir.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص بھی مجھ پر سلام بھیجتا ہے اللہ تعالیٰ میری روح لوٹا دیتا ہے تاکہ میں اس کے سلام کا جواب دوں۔ (ابو داؤد، بیہقی)
