عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَانَ إِذَا قَرَأَ (سبح اسْم رَبك الْأَعْلَى) قَالَ: (سُبْحَانَ رَبِّيَ الْأَعْلَى) رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas said that when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) recited, “Glorify the name of thy most high Lord,” (Al-Quran; 87) he said, “Glory be to my Lord most high.” Ahmad and Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب 'سبح اسم ربک الاعلیٰ' پڑھتے تو فرماتے: 'سبحان ربی الاعلیٰ' (پاک ہے میرا رب بلند تر)۔ (احمد، ابو داؤد)
