عربی (اصل)
وَعَن سَمُرَة بن جُنْدُب: أَنَّهُ حَفِظَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَكْتَتَيْنِ: سَكْتَةً إِذَا كَبَّرَ وَسَكْتَةً إِذَا فَرَغَ مِنْ قِرَاءَةِ (غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالّين) فَصَدَّقَهُ أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وروى التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَه والدارمي نَحوه
انگریزی ترجمہ
Hadrat Samura b. Jundub said that he remembered from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) two periods of silence, one when he said the takbir, and one when he finished reciting, “Not of those with whom Thou art angry, nor of those who go astray,”* and Hadrat Ubayy b, Ka‘b corroborated him. *Al-Qur’an, 1:7 Abu Dawud transmitted it, and Tirmidhi, Ibn Majah and Darimi transmitted something similar.
اردو ترجمہ
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے دو سکوت یاد رکھے: ایک تکبیر کے بعد اور دوسرا 'غیر المغضوب علیہم ولا الضالین' کی تلاوت کے بعد۔ لیکن حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس کا انکار کیا۔ تو انہوں نے حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو لکھا اور انہوں نے سمرہ کی تصدیق کی۔ (ابو داؤد)
