عربی (اصل)
وَعَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ مُرْسَلًا قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُكَبِّرُ فِي الصَّلَاة كلما خفض وَرفع فَلم تزل صلَاته حَتَّى لَقِي الله تَعَالَى. رَوَاهُ مَالك
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘Ali b. al-Husain told in mursal form that God’s Messenger said the takbir in prayer as often as he got down1 and got up2 and that this continued to be his method in prayer till he met God. 1. i.e. for bowing or prostration. 2. i.e. after prostration. Malik transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت علی بن حسین سے مرسل طور پر روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نماز میں جب بھی جھکتے اور اٹھتے تکبیر کہتے تھے اور آپ کا یہ طریقہ ہمیشہ رہا یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ سے جا ملے۔ (احمد)
