عربی (اصل)
وَعَنْ قَبِيصَةَ بْنِ هُلْبٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَؤُمُّنَا فَيَأْخُذُ شِمَالَهُ بِيَمِينِهِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَه
انگریزی ترجمہ
Qabisa b. Hulb quoted his father as saying that God’s Messenger would lead them in prayer and hold his left hand in his right. Tirmidhi and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت قبیصہ بن ہلب اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہماری امامت کرتے تھے اور اپنا بایاں ہاتھ دائیں ہاتھ سے پکڑتے تھے۔ (ترمذی، ابن ماجہ)
