عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَقْطَعُ الصَّلَاةَ شَيْء وادرؤوا مَا اسْتَطَعْتُمْ فَإِنَّمَا هُوَ شَيْطَانٌ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id reported God’s Messenger as saying, “Nothing interrupts prayer, but repulse, as much as you can anyone who passes in front of you, for he is just a devil.” Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کوئی چیز نماز نہیں توڑتی لیکن جو شخص تمہارے سامنے سے گزرنا چاہے اسے جتنا ہو سکے ہٹاؤ کیونکہ وہ شیطان ہے۔ (ابو داؤد)
