عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «لَا يصلين أحدكُم فِي الثَّوْب الْوَاحِد لَيْسَ على عَاتِقيهِ مِنْهُ شَيْء»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “None of you must pray in a single garment of which no part comes over his shoulders.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی ایک کپڑے میں نماز نہ پڑھے جب تک کہ اس کا کچھ حصہ کندھوں پر نہ ہو۔ (بخاری و مسلم)
