عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْأَرْضُ كُلُّهَا مَسْجِدٌ إِلَّا الْمَقْبَرَةَ وَالْحَمَّامَ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ والدارمي
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id reported God’s Messenger as saying, “The whole earth is a mosque, with the exception of a graveyard and a bath.” Abu Dawud, Tirmidhi and Darimi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ساری زمین مسجد (نماز کی جگہ) ہے سوائے قبرستان اور حمام کے۔ (ابو داؤد، ترمذی، دارمی)
