عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا أَمَرْتُ بِتَشْيِيدِ الْمَسَاجِدِ» . قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: لَتُزَخْرِفُنَّهَا كَمَا زَخْرَفَتِ الْيَهُود وَالنَّصَارَى. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “I was not commanded to build high mosques." Ibn ‘Abbas said, “You* will certainly ornament them as the Jews and Christians did." * The verb is plural addressed by Ibn ‘Abbas to some hearers. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مجھے مسجدوں کو اونچا بنانے کا حکم نہیں دیا گیا۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: تم ضرور انہیں سجاؤ گے جیسے یہود و نصاریٰ نے کیا۔ (ابو داؤد)
