عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " خَصْلَتَانِ مُعَلَّقَتَانِ فِي أَعْنَاقِ الْمُؤَذِّنِينَ لِلْمُسْلِمِينَ: صِيَامُهُمْ وَصَلَاتُهُمْ ". رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar reported God’s Messenger as saying, “Two characteristics are suspended on the necks of those who call the adhan for the Muslims, their fasting and their prayer.” Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دو خصلتیں مسلمانوں کے مؤذنوں کی گردنوں میں لٹکی ہوئی ہیں: ان کا روزہ اور ان کی نماز (یعنی مؤذن کو ان کی ذمہ داری ہے)۔ (ابن ماجہ)
