عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَامَ بِلَالٌ يُنَادِي فَلَمَّا سَكَتَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ قَالَ مِثْلَ هَذَا يَقِينا دخل الْجنَّة» . رَوَاهُ النَّسَائِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira said:We were with God’s Messenger when Hadrat Bilal got up and made the call to prayer. When he finished, God’s Messenger said, “If anyone says the same as this sincerely, he will enter paradise.” Nasa’i transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے کہ حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کھڑے ہو کر اذان دی۔ جب وہ خاموش ہوئے تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے اخلاص سے یہی الفاظ کہے وہ جنت میں داخل ہو گا۔ (نسائی)
