عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أُرِيْتُ الْجَنَّةَ فَرَأَيْتُ امْرَأَةَ أَبِي طَلْحَةَ وَسَمِعْتُ خَشْخَشَةً أَمَامِي فَإِذَا بِلَالٌ». رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Abu Musa (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "O Abu Musa, you have been given a mizmar (flute-like voice) from the mazamir (beautiful voices) of the family of Dawud." Agreed upon.
اردو ترجمہ
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”مجھے جنت دکھائی گئی، میں نے ابوطلحہ رضی اللہ عنہ کی اہلیہ دیکھیں، اور اپنے آگے بلال کے جوتوں کی آواز سنی۔“رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6201]
