عربی (اصل)
عَن أبي مُوسَى قَالَ: مَا أُشْكِلَ عَلَيْنَا أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدِيثٌ قَطُّ فَسَأَلْنَا عَائِشَةَ إِلَّا وَجَدْنَا عِنْدَهَا مِنْهُ عِلْمًا. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ. وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيب
انگریزی ترجمہ
Hudhayfah (may Allah be pleased with him) reported: "We were sitting with the Prophet (peace be upon him) when he said: 'I do not know how long I will be with you, so follow the two after me: Abu Bakr and 'Umar. And adhere to the guidance of 'Ammar, and whatever Ibn Mas'ud tells you, believe him.'" Reported by Tirmidhi.
اردو ترجمہ
ابوموسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ہم پر یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ پر جب بھی کوئی حدیث مشتبہ ہو جاتی تو ہم عائشہ رضی اللہ عنہ سے دریافت کرتے تو ہم اس کے متعلق ان کے ہاں علم پاتے تھے۔ ترمذی، اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔ اسنادہ حسن، رواہ ال��رمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6194]
