عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «من أذن سبع سِنِين محتسبا كتبت لَهُ بَرَاءَةٌ مِنَ النَّارِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas reported God’s Messenger as saying, “If anyone makes the call to prayer for seven years seeking to please God, freedom from hell will be recorded for him.” Tirmidhi, Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو سات سال تک اللہ کی رضا کے لیے اذان دے اس کے لیے جہنم سے آزادی لکھ دی جائے گی۔ (ترمذی، ابو داؤد، ابن ماجہ)
