عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَي بَيْتِكَ أَحَبُّ إِلَيْكَ؟ قَالَ: «الْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ»وَكَانَ يَقُولُ لِفَاطِمَةَ: «ادْعِي لِي ابْنَيَّ»فَيَشُمُّهُمَا وَيَضُمُّهُمَا إِلَيْهِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ
انگریزی ترجمہ
Anas (may Allah be pleased with him) reported: The Messenger of Allah (peace be upon him) was asked: "Which member of your household is most beloved to you?" He said: "Hasan and Husayn." He used to say to Fatimah: "Call my two sons for me." He would then smell them and embrace them. Reported by Tirmidhi, and he said: This is a gharib hadith.
اردو ترجمہ
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا گیا، آپ کے اہل بیت میں سے کون سا شخص آپ کو سب سے زیادہ محبوب ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”حسن و حسین۔“آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فاطمہ رضی اللہ عنہ سے فرمایا کرتے تھے:”میرے بیٹوں کو بلاؤ۔“آپ انہیں چومتے اور انہیں اپنے گلے سے لگاتے۔“ترمذی، اور فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6167]
