عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ الْحَسَنَ وَالْحُسَيْنَ هُمَا رَيْحَانَيَّ مِنَ الدُّنْيَا». رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَدْ سبَق فِي الْفَصْل الأول
انگریزی ترجمہ
Ibn 'Umar (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Indeed, Hasan and Husayn are my two fragrant flowers from this world." Reported by Tirmidhi. This hadith has already been mentioned in the first section.
اردو ترجمہ
ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”حسن و حسین دونوں دنیا میں میرے دو پھول ہیں۔“ترمذی۔ یہ حدیث فصل اول میں بھی گزر چکی ہے۔ صحیح، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6164]
