عربی (اصل)
وَعنهُ أَنه رأى جِبْرِيل مَرَّتَيْنِ وَدَعَا لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مرَّتَيْنِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Ibn 'Abbas (may Allah be pleased with him) reported that he saw Jibril twice, and the Messenger of Allah (peace be upon him) supplicated for him twice. Reported by Tirmidhi.
اردو ترجمہ
ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے جبریل کو دو مرتبہ دیکھا ہے۔ نیز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے حق میں دو مرتبہ دعا فرمائی۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6159]
