عربی (اصل)
وَعَن قيس بن حازِم قَالَ: رَأَيْتُ يَدَ طَلْحَةَ شَلَّاءَ وَقَى بِهَا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أُحُدٍ. رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Qays ibn Abi Hazim reported: "I saw the hand of Talhah paralyzed - the hand with which he shielded the Prophet (peace be upon him) on the day of Uhud." Reported by al-Bukhari.
اردو ترجمہ
قیس بن ابی حازم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے طلحہ رضی اللہ عنہ کا ہاتھ شل دیکھا جس کے ساتھ انہوں نے غزوۂ احد میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو (دشمن کے وار سے) بچایا تھا۔ رواہ البخاری۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6109]
