عربی (اصل)
وَفِي رِوَايَةِ أَبِي دَاوُدَ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّ اللَّهَ وَضَعَ الْحَقَّ عَلَى لِسَان عمر يَقُول بِهِ»
انگریزی ترجمہ
Talhah ibn 'Ubaydillah (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Every prophet has a companion in Paradise, and my companion in it is 'Uthman." Reported by Tirmidhi, and he said: This is a gharib hadith.
اردو ترجمہ
اور ابوداؤد کی روایت میں جو کہ ابوذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، فرمایا:”اللہ نے حق کو عمر کی زبان پر رکھ دیا ہے جس کے ذریعے وہ بولتے ہیں۔“صحیح، رواہ ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6043]
