عربی (اصل)
وَرُوِيَ صَحِيحا من وَجه آخر)وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: لَمَّا قُبِضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اخْتَلَفُوا فِي دَفْنِهِ. فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ: سَمِعْتُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْئًا. قَالَ: «مَا قَبَضَ اللَّهُ نَبِيًّا إِلَّا فِي الْمَوْضِعِ الَّذِي يحبُ أَن يُدْفَنَ فِيهِ». ادفنوه فِي موضعِ فراشِهِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
'A'ishah (may Allah be pleased with her) narrated: When the Messenger of Allah (peace be upon him) passed away, there was disagreement about where to bury him. Abu Bakr said, "I heard something from the Messenger of Allah (peace be upon him). He said, 'Allah does not take the soul of a prophet except in the place where he loves to be buried.' Bury him at the place of his bed." Narrated by al-Tirmidhi.
اردو ترجمہ
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روح قبض کی گئی تو آپ کی تدفین کے متعلق صحابہ میں اختلاف پیدا ہو گیا، ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے (اس بارے میں) کچھ سنا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”اللہ نبی کی روح اسی جگہ قبض فرماتا ہے جہاں وہ پسند فرماتا ہے کہ اس کی تدفین ہو۔“تم آپ کو آپ کے بستر کی جگہ پر دفن کرو۔ صحیح، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الفضائل والشمائل/حدیث: 5963]
