عربی (اصل)
وَعَنْ سَلْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ غَدَا إِلَى صَلَاةِ الصُّبْحِ غَدَا بِرَايَةِ الْإِيمَانِ وَمَنْ غَدَا إِلَى السُّوقِ غَدَا بِرَايَةِ إِبْلِيسَ» . رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه
انگریزی ترجمہ
Hadrat Salman said that he heard God’s Messenger say, “He who goes out early to Morning Prayer goes out with the standard of faith, but he who goes out early to the market goes out with the standard of Iblis.” Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: جو صبح سویرے فجر کی نماز کے لیے نکلے وہ ایمان کا جھنڈا لے کر نکلا اور جو صبح سویرے بازار کی طرف نکلے وہ ابلیس کا جھنڈا لے کر نکلا۔ (ابن ماجہ)
