عربی (اصل)
وَعَن سَلمَة بن الْأَكْوَع أَنَّ رَجُلًا أَكَلَ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِشَمَالِهِ فَقَالَ: «كُلْ بِيَمِينِكَ»قَالَ: لاأستطيع. قَالَ «لَا اسْتَطَعْتَ». مَا مَنَعَهُ إِلَّا الْكِبْرُ قا ل: فَمَا رَفعهَا إِلَى فِيهِ. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Salamah ibn al-Akwa' (may Allah be pleased with him) narrated that a man ate with his left hand in the presence of the Messenger of Allah (peace be upon him). He said, "Eat with your right hand." The man said, "I cannot." He said, "May you never be able to." Nothing prevented him except arrogance. He said, "He could never raise it to his mouth (again)." Narrated by Muslim.
اردو ترجمہ
سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بائیں ہاتھ سے کھایا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”اپنے دائیں ہاتھ سے کھاؤ۔“اس نے کہا: میں طاقت نہیں رکھتا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”تو استطاعت ن�� رکھے۔“اس شخص کو تکبر ہی نے روکا تھا، راوی بیان کرتے ہیں، وہ پھر اس (دائیں ہاتھ) کو اپنے منہ تک نہیں اٹھا سکتا تھا۔ رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب الفضائل والشمائل/حدیث: 5904]
