عربی (اصل)
وَعَن أبي أَيُّوب قا ل: خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَدْ وَجَبَتِ الشَّمْسُ فَسَمِعَ صَوْتًا فَقَالَ: «يَهُودُ تُعَذَّبَ فِي قبورها». مُتَّفق عَلَيْهِ
انگریزی ترجمہ
Abu Ayyub (may Allah be pleased with him) narrated: The Prophet (peace be upon him) went out after the sun had set and heard a sound. He said, "The Jews are being punished in their graves." Agreed upon.
اردو ترجمہ
ابوایوب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم باہر تشریف لائے اس وقت سورج غروب ہو چکا تھا، آپ نے ایک آواز سنی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”یہودیوں کو ان کی قبروں میں عذاب دیا جا رہا ہے۔“متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الفضائل والشمائل/حدیث: 5899]
