عربی (اصل)
عَن ابْن مَسْعُود وَسمرَة بن جُنْدُب قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «صَلَاةُ الْوُسْطَى صَلَاةُ الْعَصْرِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Mas'ud and Hadrat Samura b. Jundub reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, "The middle prayer is the afternoon prayer.” Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود اور حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نماز وسطیٰ عصر کی نماز ہے۔ (ترمذی)
