عربی (اصل)
وَعَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذا نزل عَلَيْهِ الْوَحْيُ كُرِبَ لِذَلِكَ وَتَرَبَّدَ وَجْهُهُ. وَفِي رِوَايَة: نكَّسَ رأسَه ونكَّسَ أصحابُه رؤوسَهم فَلَمَّا أُتْلِيَ عَنْهُ رَفَعَ رَأْسَهُ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ
انگریزی ترجمہ
'Ubadah ibn al-Samit (may Allah be pleased with him) reported: When revelation came upon the Prophet (peace be upon him), he would feel distressed and his face would change color. In another narration: He would lower his head, and his Companions would lower their heads. When the revelation ended, he would raise his head. Narrated by Muslim.
اردو ترجمہ
عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر وحی نازل ہوتی تو اس وجہ سے آپ کرب محسوس کرتے اور آپ کے چہرہ مبارک کا رنگ تبدیل ہو جاتا تھا۔ ایک دوسری روایت میں ہے: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سر جھک جاتا، اور آپ کے صحابہ اپنے سر جھکا لیتے تھے، اور جب وحی ختم ہو جاتی تو آپ اپنا سر اٹھا لیتے تھے۔ رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب الفضائل والشمائل/حدیث: 5845]
