عربی (اصل)
وَعَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ لَا يَدَّخِرُ شَيْئًا لِغَدٍ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Anas (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) would never store anything for the next day. Narrated by al-Tirmidhi.
اردو ترجمہ
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی ذات کے لیے کسی چیز کا ذخیرہ نہیں کیا کرتے تھے۔ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الفضائل والشمائل/حدیث: 5825]
