راویAbu al-Tufail
عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ أَبْيَضَ مَلِيحًا مقصدا. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Abu al-Tufail (may Allah be pleased with him) reported: I saw the Messenger of Allah (peace be upon him). He was fair-skinned, handsome, and of medium build. Narrated by Muslim.
اردو ترجمہ
ابو طفیل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا ہے آپ کی رنگت سرخی مائل سفید تھی اور آپ کا قد درمیانہ تھا۔ رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب الفضائل والشمائل/حدیث: 5785]
