عربی (اصل)
وَعَن أبي مُوسَى الْأَشْعَرِيّ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُسَمِّي لَنَا نَفْسَهُ أَسْمَاءً فَقَالَ: «أَنَا مُحَمَّدٌ وَأَحْمَدُ وَالْمُقَفِّي وَالْحَاشِرُ وَنَبِيُّ التَّوْبَةِ وَنَبِيُّ الرَّحْمَة». رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Abu Musa al-Ash'ari (may Allah be pleased with him) reported: The Messenger of Allah (peace be upon him) used to tell us his names. He said: "I am Muhammad, Ahmad, al-Muqaffi (the last to follow), al-Hashir (the gatherer), the Prophet of repentance, and the Prophet of mercy." Narrated by Muslim.
اردو ترجمہ
ابوموسی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی ذات مبارکہ کے نام ہمیں بتایا کرتے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”میں محمد ہوں، میں احمد ہوں، میں آخر پر آنے والا ہوں، (میرے بعد کوئی نبی نہیں)، میں حاشر ہوں، میں نبی توبہ ہوں (اللہ کے حضور بہت زیادہ رجوع کرنے والا) اور نبی رحمت ہوں۔“رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب الفضائل والشمائل/حدیث: 5777]
