عربی (اصل)
وَعَن الحسنِ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ ثَوْرَانِ مُكَوَّرَانِ فِي النَّارِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ». فَقَالَ الْحَسَنُ: وَمَا ذَنْبُهُمَا؟ فَقَالَ: أُحَدِّثُكَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَكَتَ الْحَسَنُ. رَوَاهُ البيهقيُّ فِي «كتاب الْبَعْث والنشور»
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan reported: Abu Hurayrah narrated to us from the Messenger of Allah (peace be upon him) who said: "The sun and the moon will be two rolled-up bulls in the Fire on the Day of Resurrection." Al-Hasan said: "And what sin did they commit?" Abu Hurayrah said: "I am narrating to you from the Messenger of Allah (peace be upon him) and you say 'what sin did they commit?'" Narrated by al-Bayhaqi in 'al-Ba'th wal-Nushur.' Al-Tahawi also narrated it in 'Mushkil al-Athar.'
اردو ترجمہ
حسن بصری ؒ بیان کرتے ہیں، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حدیث بیان کی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”روزِ قیامت سورج اور چاند کو لپیٹ کر جہنم میں پھینک دیا جائے گا۔“اس پر حسن ؒ نے عرض کیا: ان کا کیا گناہ ہے؟ انہوں نے فرمایا: میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حدیث بیان کر رہا ہوں، تب حسن بصری ؒ خاموش ہو گئے۔ صحیح، رواہ البیھقی فی البعث و النشور۔[مشكوة المصابيح/كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق/حدیث: 5692]
