عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " تِلْكَ صَلَاةُ الْمُنَافِقِ: يَجْلِسُ يَرْقُبُ الشَّمْسَ حَتَّى إِذَا اصْفَرَّتْ وَكَانَتْ بَيْنَ قَرْنَيِ الشَّيْطَانِ قَامَ فَنَقَرَ أَرْبَعًا لَا يَذْكُرُ اللَّهَ فِيهَا إِلَّا قَلِيلا ". رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat He reported God’s Messenger as saying, “This is how a hypocrite prays:he sits watching the sun, and when it becomes yellow and is between the horns of the devil, he rises and prays four rak'as quickly, mentioning God seldom during them.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: منافق کی نماز ایسی ہوتی ہے: وہ بیٹھا سورج دیکھتا رہتا ہے، جب سورج زرد ہو جاتا ہے اور شیطان کے سینگوں کے درمیان ہوتا ہے تو اٹھتا ہے اور جلدی جلدی چار رکعتیں ٹھونک دیتا ہے، جن میں اللہ کا ذکر بہت کم کرتا ہے۔ (مسلم)
