عربی (اصل)
وَعَنْ عَمْرِو ْنِ حُرَيْثٍ عَنْ أَبِي بَكْرٍ الصّديق قَالَ: حَدَّثَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الدَّجَّالُ يَخْرُجُ مِنْ أَرْضٍ بِالْمَشْرِقِ يُقَالُ لَهَا: خُرَاسَانُ يَتْبَعُهُ أَقْوَامٌ كَأَنَّ وُجُوهَهُمُ المجانّ المطرقة. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Mas'ud reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The millstone of Islam will turn at thirty-five, thirty-six, or thirty-seven years. If they perish, then theirs is the path of those who perished. If their religion endures for them, it will endure for seventy years." He was asked: "Of what remains or of what has passed?" He said: "Of what has passed." Narrated by Abu Dawud.
اردو ترجمہ
عمرو بن حریث نے ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے، انہوں نے کہا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں حدیث بیان کرتے ہوئے فرمایا:”دجال مشرقی سرزمین سے نکلے گا، جسے خراسان کہا جاتا ہے، جو لوگ اس کی اتباع کریں گے ان کے چہرے تہ بہ تہ ڈھال جیسے ہوں گے۔“حسن، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الفتن/حدیث: 5487]
