عربی (اصل)
وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا فَعَلَتْ أُمَّتِي خَمْسَ عَشْرَةَ خَصْلَةً حَلَّ بِهَا الْبَلَاءُ»وَعَدَّ هَذِهِ الْخِصَالَ وَلَمْ يَذْكُرْ «تُعُلِّمَ لِغَيْرِ الدِّينِ»قَالَ: «وَبَرَّ صَدِيقَهُ وَجَفَا أَبَاهُ»وَقَالَ: «وَشُرِبَ الْخَمْرُ وَلُبِسَ الْحَرِيرُ». رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ
انگریزی ترجمہ
Thawban reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "I fear for my nation the misleading leaders." He also said: "Groups of my nation will follow the polytheists, and groups of my nation will worship idols. There will be among my nation thirty great liars, each of them claiming to be a prophet, while I am the seal of the prophets — there is no prophet after me." Narrated by Abu Dawud.
اردو ترجمہ
علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”جب میری امت پندرہ (برے) کام کرے گی تو اس پر بلا نازل ہو گی، آپ نے وہ کام شمار کیے لیکن علی رضی اللہ عنہ نے یہ ذکر نہیں کیا کہ”علم دینی مقاصد کے علاوہ حاصل کیا جائے گا۔“فرمایا:”اپنے دوست سے حسن سلوک کرے گا اور والد سے جفا کرے گا۔“اور فرمایا:”شراب نوشی کی جائے اور ریشم پہنا جائے۔“اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الفتن/حدیث: 5451]
