عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: سَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَي الْأَعْمَال أحب إِلَى الله قَالَ: «الصَّلَاةُ لِوَقْتِهَا» قُلْتُ ثُمَّ أَيُّ قَالَ: «بِرُّ الْوَالِدَيْنِ» قُلْتُ ثُمَّ أَيُّ قَالَ: «الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ» قَالَ حَدَّثَنِي بِهِنَّ وَلَوِ استزدته لزادني
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Mas'ud said:I asked the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) which action is dearest to God and he replied, “Prayer at its proper time.” I asked what came next, and he replied that it was kindness to parents. I asked what came next and he replied that it was jihad in God's path. He said, “He told me of them, and if I had asked for more he would have told me more.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا: اللہ کو سب سے محبوب عمل کون سا ہے؟ ارشاد فرمایا: وقت پر نماز پڑھنا۔ میں نے پوچھا: اس کے بعد؟ فرمایا: والدین سے حسن سلوک۔ میں نے پوچھا: اس کے بعد؟ فرمایا: اللہ کی راہ میں جہاد۔ حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: آپ نے مجھے یہ باتیں بتائیں، اور اگر میں مزید پوچھتا تو آپ مزید بتاتے۔ (بخاری و مسلم)
