عربی (اصل)
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ الْأَوْدِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِرَجُلٍ وَهُوَ يَعِظُهُ: اغْتَنِمْ خَمْسًا قَبْلَ خَمْسٍ: شَبَابَكَ قَبْلَ هَرَمِكَ وَصِحَّتَكَ قَبْلَ سَقَمِكَ وَغِنَاكَ قَبْلَ فَقْرِكَ وَفَرَاغَكَ قَبْلَ شُغْلِكَ وَحَيَاتَكَ قَبْلَ مَوْتِكَ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ مُرْسلا
انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas reported that the Prophet (peace be upon him) said: "If the son of Adam had two valleys of wealth, he would desire a third. Nothing fills the belly of the son of Adam except dust. Allah accepts the repentance of whoever repents." Agreed upon.
اردو ترجمہ
عمرو بن میمون اودی ؒ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا:”پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت سمجھو، اپنی جوانی کو اپنے بڑھاپے سے پہلے، اپنی صحت کو اپنے مرض سے پہلے، اپنے مال دار ہونے کو اپنی محتاجی سے پہلے، اپنی فراغت کو اپنی مصروفیت سے پہلے اور اپنی زندگی کو اپنی موت سے پہلے۔“امام ترمذی نے اسے مرسل روایت کیا ہے۔ حسن، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الرقاق/حدیث: 5174]
