عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلِهِ تَعَالَى:(ادْفَعْ بِالَّتِي هِيَ أحسن)قَالَ: الصَّبْرُ عِنْدَ الْغَضَبِ وَالْعَفْوُ عِنْدَ الْإِسَاءَةِ فَإِذَا فَعَلُوا عَصَمَهُمُ اللَّهُ وَخَضَعَ لَهُمْ عَدُوُّهُمْ كَأَنَّهُ وَلِيٌّ حَمِيمٌ قَرِيبٌ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ تَعْلِيقًا
انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas, regarding Allah's statement "Repel evil with what is better," said: "It means patience at times of anger and forgiveness when wronged. If they do so, Allah will protect them and their enemies will submit to them as if they were close, warm friends."
اردو ترجمہ
ابن عباس رضی اللہ عنہ نے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان (اِدْفَعْ بِالَّتِیْ ھِیَ اَحْسَنُ) کی تفسیر کرتے ہوئے فرمایا: غصے کے وقت صبر کرنا، غلطی سرزد ہو جانے پر درگزر کرنا، جب وہ ایسے کریں گے تو اللہ انہیں بچائے گا اور ان کے دشمن سرنگوں ہو جائیں گے گویا وہ قریبی جگری دوست ہے۔“امام بخاری نے اسے معلق روایت کیا ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ البخاری فی تفسیر (باب ۴ قبل ح ۴۸۱۶ تعلیقا بدون سند)۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5117]
