عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ عَلَى رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ وَهُوَ يَعِظُ أَخَاهُ فِي الْحَيَاءِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «دَعْهُ فَإِنَّ الْحَيَاءَ مِنَ الْإِيمَانِ». مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ
انگریزی ترجمہ
Ibn Umar reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, passed by a man from the Ansar who was admonishing his brother regarding modesty. The Messenger of Allah said: "Leave him, for modesty is part of faith."
اردو ترجمہ
ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انصار کے ایک آدمی کے پاس سے گزرے جو اپنے بھائی کو حیا کے متعلق نصیحت کر رہا تھا (کہ اتنے شرمیلے نہ بنو) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”اسے چھوڑ دو، کیونکہ حیا ایمان کا حصہ ہے۔“متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5070]
