عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ الْهَدْيَ الصَّالِحَ وَالِاقْتِصَادَ جُزْءٌ مِنْ خَمْسٍ وَعِشْرِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّة». رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas reported that the Prophet of Allah, peace be upon him, said: "Righteous conduct and moderation are a twenty-fifth part of prophethood."
اردو ترجمہ
ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”اچھا طریق اور اچھی سیرت نبوت کا پچیسواں حصہ ہے۔“حسن، رواہ ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5060]
