عربی (اصل)
وَعَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ الْأَعْمَشُ: لَا أَعْلَمُهُ إِلَّا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «التُّؤَدَةُ فِي كُلِّ شَيْء إِلَّا فِي عَمَلِ الْآخِرَةِ». رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
انگریزی ترجمہ
Mus'ab ibn Sa'd reported from his father. Al-A'mash said: "I do not know of it except from the Prophet, peace be upon him, who said: 'Deliberateness is preferred in everything except in deeds of the Hereafter.'"
اردو ترجمہ
مصعب بن سعد ؒ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، جبکہ اعمش نے فرمایا: میں تو اس (حدیث) کو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی سے جانتا ہوں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”عمل آخرت کے علاوہ ہر چیز میں عجلت سے کام نہ لینا بہتر ہے۔“اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5058]
