عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنِ اعْتَذَرَ إِلَى أَخِيهِ فَلَمْ يَعْذِرْهُ أَوْ لَمْ يَقْبَلْ عُذْرَهُ كَانَ عَلَيْهِ مثلُ خَطِيئَة صَاحب المكس». رَوَاهُمَا الْبَيْهَقِيُّ فِي «شُعَبِ الْإِيمَانِ»وَقَالَ: الْمَكَّاسُ: الْعَشَّارُ
انگریزی ترجمہ
Jabir reported from the Messenger of Allah, peace be upon him, who said: "Whoever apologizes to his brother and his brother does not accept his apology or does not excuse him, then he bears a sin like that of the tax collector."
اردو ترجمہ
جابر رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”جو شخص اپنے (مسلمان) بھائی کے سامنے عذر پیش کرے اور وہ اسے معذور نہ سمجھے یا وہ اس کا عذر قبول نہ کرے تو اس پر ٹیکس وصول کرنے والے کی مثل گناہ ہوتا ہے۔“ضعیف، رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔ یہ دونوں روایتیں امام بیہقی نے شعب الایمان میں روایت کی ہیں، اور فرمایا: ((المکاس)) سے عشر لینے والا مراد ہے۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5052]
