عربی (اصل)
وَذكر حَدِيث جَابر: «إِن الشَّيْطَان قد أيس»فِي «بَاب الوسوسة»
انگریزی ترجمہ
And the hadith of Jabir — "Satan has despaired" — was mentioned in the chapter on Waswasah (Whisperings of Satan).
اردو ترجمہ
اور جابر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث:”شیطان مایوس ہو چکا۔“باب الوسوسہ میں ذکر کی گئی ہے۔ رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5032]
