عربی (اصل)
وَعَن الْمِقْدَام بن معديكرب عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذا أحب الرجل أَخَاهُ فليخبره أَنه أحبه». رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالتِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Miqdam ibn Ma'dikarib reported from the Prophet, peace be upon him, who said: "When a man loves his brother, let him inform him that he loves him."
اردو ترجمہ
مقدام بن معدیکرب رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”جب آدمی اپنے (مسلمان) بھائی سے محبت کرے تو وہ اسے بتائے کہ وہ اس سے محبت کرتا ہے۔“اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد و الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5016]
