عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ عَالَ جَارِيَتَيْنِ حَتَّى تَبْلُغَا جَاءَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَنَا وَهُوَ هَكَذَا»وضمَّ أصابعَه. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Muhammad ibn Hatib reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: "What distinguishes the lawful from the unlawful is the beating of the drum and the voice in marriage."
اردو ترجمہ
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”جس شخص نے دو بچیوں کی پرورش کی حتی کہ وہ بالغ ہو گئیں تو وہ روز قیامت اس طرح آئے گا کہ میں اور وہ اس طرح ہوں گے۔“اور آپ نے اپنی انگلیاں ملائیں۔ رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4950]
