عربی (اصل)
وَعَن عائشةَ قَالَتْ: جَاءَ أَعْرَابِيٌّ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: أَتُقَبِّلُونَ الصِّبْيَانَ؟ فَمَا نُقَبِّلُهُمْ. فَقَالَ النَّبِي صلى الله عَلَيْهِ وَسلم: «أوَ أملكُ لَكَ أَنْ نَزَعَ اللَّهُ مِنْ قَلْبِكَ الرَّحْمَةَ». مُتَّفق عَلَيْهِ
انگریزی ترجمہ
Aishah reported: I adorned a girl and sent her to an Ansari man as his bride. The Prophet, peace be upon him, said: "O Aishah, did you not have any entertainment? Indeed, the Ansar love entertainment."
اردو ترجمہ
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، ایک اعرابی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو اس نے پوچھا: کیا آپ بچوں کا بوسہ لیتے ہیں؟ جبکہ ہم تو ان کا بوسہ نہیں لیتے، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”میں تمہارے متعلق اختیار نہیں رکھتا جبکہ اللہ نے تیرے دل سے رحمت نکال دی ہے، (کہ میں اسے واپس لا سکوں)۔“متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4948]
