عربی (اصل)
وَعَن عَليّ رَضِي الله عَنهُ قَالَ: لَوْ كَانَ الدِّينُ بِالرَّأْيِ لَكَانَ أَسْفَلُ الْخُفِّ أَوْلَى بِالْمَسْحِ مِنْ أَعْلَاهُ وَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ على ظَاهر خفيه رَوَاهُ أَبُو دَاوُد للدارمي مَعْنَاهُ
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘Ali said, “If the religion were based on opinion, it would be more important to wipe the under part of the shoe than the upper, but I have seen God’s messenger wiping over the upper part of his shoes.” Abu Dawud transmitted it, and Darimi has something similar.
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں: اگر دین رائے پر مبنی ہوتا تو موزے کے نیچے مسح کرنا اوپر سے مسح کرنے سے زیادہ مناسب ہوتا، لیکن میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو موزوں کے اوپر کے حصے پر مسح کرتے دیکھا ہے۔ (ابو داؤد؛ دارمی نے اسی مفہوم کی روایت بیان کی)
